دیگر زبانیں
|
PHPانگریزی میں یہ مخفف ہے "PHP: Hypertext Preprocessor" کا۔ یہ ایک سکرپٹنگ پروگرامنگ زبان ہے۔ یہ زبان پرل (PERL)، سی (C)، جاوا اسکرپٹ (Javascript) جیسی زبانوں سے متاثر ہو کر تشکیل دی گئی ہے۔ یہ ایک مفت اور آزاد مصدر برمجہ زبان ہے۔ یہ تیز رفتار ، آزاد ، مستحکم، اور متنوع پلیٹ فارم ہے۔ اس کے لیے کمپائلیشن (compilation) کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ استعال میں نہایت سادہ مگر ساتھ ساتھ بہت طاقتور ہے۔ پی ایچ پی ایک مضبوط گروہی (community) بنیادوں پر قائم ہے جس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
[ترمیم] پی ایچ پی کے اہم استعمال
[ترمیم] آموختہپی ایچ پی کے اسکرپٹنگ قطعہ کے آغاز میں <?php ?> پی ایچ پی فائل میں عموما HTML کے ٹیگ ہوتے ہیں جیسے کہ کسی بھی HTML فائل میں ہوتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ پی ایچ پی کا رمز بھی ہوتا ہے۔ "خوش آمدید وکیپیڈیا" کا رمز جو متصفح جال میں دکھایا جا سکتا ہے مندرجہ ذیل ہے <html> <body> <?php printf( "<head>خوش آمدید وکیپیڈیا</head>" ); ?> </body> </html> (یہاں "printf" پحپ زبان میں رمز ہے)۔ چونکہ PHP رمز معیل پر چلتا ہے، اس لیے آپ کے متصفح جال میں جو HTML صفحہ داخل ہو گا وہ یوں ہو گا <html> <body> <head>خوش آمدید وکیپیڈیا</head> </body> </html> اور دیکھنے میں یوں نظر آئے گا خوش آمدید وکیپیڈیا [ترمیم] تنصیباس کے لیے مندرجہ ذیل مصنع لطیف کی ضرورت ہوتی ہے:
اکثر لینکس کی ڈسٹرو پر یہ سارے مصنع لطیف پہلے سے ہی نصب ہوتے ہیں۔ ان عملیات کو "لیمپ" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، یعنی
پی ایچ پی اور جاوا اسکرپٹ (جال پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی زبان) میں بنیادی فرق یہ ہے کہ پی ایچ پی کا رمز (code) معیل (server) پر چلتا ہے۔ [ترمیم] میزی اطلاقیہپی ایچ پی میزی (desktop) اطلاقیوں کے لیے بہت اچھی زبان نہیں ہے مگر اگر چند جدید خصوصیات استعمال کیے جائیں تو پی ایچ پی جی ٹی کے ( PHP-GTK ) کے ساتھ یہ بھی ممکن ہے۔ [ترمیم] بیرونی روابط[ترمیم] مدونات |