|
2002 | 2003 | 2004 | 2005 | 2006
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئ | جون | جلائ|
|
فہرست
- 1 30 اپریل, 2004
- 2 29 اپریل, 2004
- 3 28 اپریل, 2004
- 4 27 اپریل, 2004
- 5 26 اپریل, 2004
- 6 25 اپریل, 2004
- 7 24 اپریل, 2004
- 8 23 اپریل, 2004
- 9 22 اپریل, 2004
- 10 21 اپریل, 2004
- 11 20 اپریل, 2004
- 12 19 اپریل, 2004
- 13 18 اپریل, 2004
- 14 17 اپریل, 2004
- 15 16 اپریل, 2004
- 16 15 اپریل, 2004
- 17 14 اپریل, 2004
- 18 13 اپریل, 2004
- 19 12 اپریل, 2004
- 20 11 اپریل, 2004
- 21 10 اپریل, 2004
- 22 9 اپریل, 2004
- 23 8 اپریل, 2004
- 24 7 اپریل, 2004
- 25 6 اپریل, 2004
- 26 5 اپریل, 2004
|
- مقدونیہ میں حکام نے اغتراف کیا ہے کہ انہوں نے 7 پاکستانیوں کو مار دیا تھا
- ابو غریب جیل میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھنے پر امریکہ کی دنیا بھر میں مذمت
- تھائی لینڈ کے جنوبی صوبوں میں جماع اسلامیہ نے کئی فوجی چوکیوں پر حملے کئے۔ جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک
- فلوجہ میں شدید گولہ باری اور جھڑپیں جاری ہیں۔
- نجف میں شدید جھڑپوں میں 64 افراد ہلاک
- تھابو امبیکی دوسری دفعہ جنوبی افریقہ کے صدر منتخب ہو گئے
- بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ
- آسٹریا کے صدارتی انتخابات میں ہائنس فشر 52٪ ووٹ کے ساتھ جیت گئے ہیں۔
- قاہرہ مین عرب لیگ کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے
- بغداد میں بن دھماکے میں 11 عراقی حاں بحق۔
- قبرض میں انان منصوبے پر راۓ شماری۔ ترکی قبرض میں منصوبہ منظور اور یونانی قبرض میں منصوبہ مسترد۔
- تھائ لینڈ کے دارالحکومت بینگکاک کے مرکزی علاقوں میں آگ لگنے کی وجہ سے ہزاروں افراد بے گھر۔
- شمالی کوریا کے شہر رونگچان کے قریب ریل گاڑی مین دھماکے کی وجہ سے 150 سے زیادہ افراد حلاک
- سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بم دھماکوں میں 9 افراد حلاک۔
- عراق کے شہر بصرہ میں متعدد بم دھماکوں میں 68 افراد حلاک
- آج بھارت میں آج انتخابات کا پہلا مرحلہ تھا
- بغداد میں ابو غریب قید خانے پر حملے میں 22 قیدی حلاک۔
- ہونڈورس نے عراق سے اپنی فوج واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
- برطانیہ یورپی یونین کے آئین کو تسلیم کرنے کے لۓ راۓ شماری کرے گا۔
- پاکستانی قبائلیوں اور القائدہ کے لوگوں کے درمیان جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں
- ہسپانیا کے وزیر اعظم ہوزے لوئیز زاپوٹیرو نے کہا ہے کہ عراق سے فوجیں فورا واپس لائیں گے۔
- میانمار کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کو رنگون میں دوبارہ اپنے دفاتر کھولنے کی اجازت مل گئ
- ہسپانیا میں ہوزے لوئیز زاپوٹیرو نے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا
- جنوبی کوریا کے پارلیمانی انتخابات میں صدر کی حامی جماعت اوری نے 299 میں سے 152 نشستیں حاصل کر لی ہیں۔
- عراق میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک یرغمال اور ایرانی سفارت خانے کے ایک کارکن کو قتل کر دیا گیا۔
- فلستینیوں نے کہا ہے کہ وہ ایک آزاد ریاست کے لۓ جدوجہد نہیں چھوڑیں گے۔
- وادی پنجشیر کو افغانستان کا چونتیسواں صوبہ بنا دیا گیا ہے۔
- امریکی صدر نے غزا سے یہودی آبادیاں ہٹانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
- این ایس سی کے مطابق وفاقی قابل تقسیم ذخیرے میں صوبوں کا حصہ 47٪ ہو گا۔
- ویسٹ انڈیز کے کپتان برائن لارا نے 400 رن بنا کر ٹیسٹ کرکٹ کا عالمی رکارڈ بنایا ہے۔
- امریکی فوج نے کہا ہے کہ وہ مقتدا الصدر کو ہراست میں لیں گے یا ان کو ہلاک کر دیں گے
- یورپی سائنسدانوں کے مطابق گرمی بڑھنے کی وجہ سے آئندہ سمندری سطحہ میں 7 میٹو اذافہ ہو سکتا ہے۔
- عراق میں حالات کچھ بہتر ہوۓ ہیں اور کچھ وقت کے لۓ جنگ بندی بھی ہوئ ہوئ تھی۔
- عراق میں فلوجہ کا محاسہ جاری ہے۔
- مسیحی برادری نے گڈ فرائیڈے کا تہوار منایا
- عراق میں کئ لوگوں کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔
- عراق کے کۓ علاقوں میں ابھی بھی شدید جھڑپیں جاری ہیں اور امریکی فوجوں نے الکت پر با آسانی قبضہ کر لیا ہے۔
- بلغاریہ میں بس کے حادثے میں ہونے والی 12 بچوں کی وفات پر سوگ۔
- بنگلہ دیش میں ملک بھر ہڈتال۔
- عراق میں حالات بگڑتے جا رہے ہیں۔ امریکہ کے مخالفین نے الکت پر قبضہ بھی کر لیا ہے۔
- عراق میں امریکی فوجیوں اور مقامی باشندوں کے درمیان ایک مسجد کے احاطے میں جھڑپیں ہوئیں
- لتھووینیا کی پارلیمنٹ نے آئین کی خلاف ورزی پر صدر کو برخاست کر دیا ہے
- برطانوی حکومت کی ترجمان کے مطابق گزستہ ہفتے ہراست میں لۓ گۓ آدمی برطانیہ میں کیمیائ ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں منصوبے بنا رہے تھے۔
- عراق میں حالات بگڑتے جا رہے ہیں اور گزشتہ تین روز میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد 130 سے زیادہ ہو گئ ہے۔
- عراق میں امریکہ اور اس کی اتحادیوں نے مقتدا صدر کے خلاف ارسٹ وارنٹ جاری کر دۓ ہیں۔
- برطانیہ کی ملکہ الیزبتھ نے فرانس کا دورہ شروع کر دیا ہے۔
- ہسپانیا {اسپین) میں حفاظتی انتظامات سخت کر دۓ گۓ ہیں اور دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے۔
|