دراوڑی زبانیں

زبانوں کے اس خاندان کا نام جس کی قریباً 73 زبانیں[1] برصغیر کے بے شمار حصوں میں بولی جاتی ہے خصوصاً جنوبی ہندوستان اور شمال مشرقی سری لنکا ـ پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش، افغانستان اور ایران کے کچھ حصوں میں بھی اس خاندان کی زبانیں بولی جاتی ہیں ـ سمجھا جاتا ہے کہ یہ وادئ سندھ کی تہذیب میں دراوڑی زبان بولی جاتی تھی ـ ان لوگوں کو دراوڑ کہا جاتا ہےـ

زبانوں کا گروہ ہند یوروپی (انڈو یورپین) زبانوں سے بالکل جدا ہے۔


فہرست

[ترمیم] نقشہ



[ترمیم] دراوڑی زبانوں کی فہرست

دراوڑی زبانوں میں سے کچھ زبانیں درج ذیل ہیں۔ تامل : بھارت کی ریاست تامل ناڈو اور شمال مشرقی سری لنکا میں بولی جاتی ہےـ تامل کو ادب میں برتری حاصل ہے ـ زیل زبانیں تامل میں سے نکلی ہیں ـ

ملایالم : بھارت کی ریاست کیرالا مین بولی جاتی ہےـ

تیلگو : بھارت کی ریاست آندھرا بردیش میں بولی جاتی ہےـ

کانَّڈا : کرناٹک میں بولی جاتی ہےـ

براہوی : بلوچستان اور ایران میں بولی جاتی ہے اور بلوچی کا اس پر کافی اثر پایا جاتا ہےـ

[ترمیم] مزید دیکھیں

[ترمیم] بیرونی روابط

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ http://www.ethnologue.com/show_family.asp?subid=90422

SEO Tools system wymiany linków SEO Tools wymiana linkami SEO Tools tanie kredyty gotówkowe kreatyna Plaza 3 star hotel Los Angeles krynica noclegi Sejm Tyk