انگریزی نام Diploma کاغذ پر چھپی دستاویز کو کہا جا سکتا ہے جو کسی تعلیمی ادارہ سے مقررہ تعلیم مکمل کرنے کا ثبوت دے سکے۔