تنسیل

لفظ تنسیل یا cloning سے مراد بنیادی طور پر تو ایک ایسے عمل کی ہوتی ہے کہ جس میں کسی بھی جاندار کی تولید یا باالفاظ دیگر نو پیداوار (reproduction) کرنے کے لیۓ غیرجنسی (asexual) تولید کا سہارا لیا جاتا ہے۔ غیرجنسی تولید یا نوپیداوار ایسی تولید کو کہا جاتا ہے کہ جس میں جنسی نوپیداوار (sexual reproduction) کی مانند، دو والدین (یا نر اور مادہ) کے تولیدی خلیات کا ملاپ واقع نہیں ہوتا بلکہ والدین میں سے صرف کسی ایک (والد یا والدہ ، بصورت دوجنسی جاندار) کے خلیات (یا وراثی مادے سے) نیا جاندار پیدا ہو جاتا ہے۔


SEO Tools SEO Tools SEO Tools SEO Tools tanie kredyty gotówkowe kreatyna Plaza 3 star hotel Los Angeles krynica noclegi Sejm Tyk