دیگر زبانیں
|
انکونا
[ترمیم] تاریخشہر کی بنیاد سراکوز (Syracuse) نے 390 قبل مسیح میں رکھی اور اسکو انکونا کا نام دیا، انکونا یونانی لفظ Αγκων کی معمولی تبدیل شدہ شکل ہے جسکا مطلب کہنی یا ایلبو کے ہیں۔ شہر کے مشرقی حصہ میں بندرگاہ شمال کی طرف سے ایلبو شکل کی بڑھی ہوئی چٹان سے محفوظ تھا۔ یونانی تاجروں نے یہاں جامنی رنگ (Tyrian purple) تیار کرنے کی فیکٹری بھی لگائي۔ رومی ادوار میں شہر کا اپنا سکہ چلتا تھا اور یونانی زبان کا استعمال بھی جاری رہا۔ [ترمیم] بندرگاہبندرگاہ سے درج ذیل شہروں کے لیے بحری جہاز چلتے ہیں۔ شہر کے ساتھ چلانے والی کمپنی کا نام بھی درج ہے۔
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||